باب پاکستان منصوبے

چونکہ اردو ویکیپیڈیا پر پاکستان، زبان و ادب، ثقافت، قدیم پاکستانی تہذیب اور اس سے متعلقہ موضوعات پر مقالات نہیں ہیں، اور جو ہیں وہ انتہائی ناقص حالت میں ہیں۔ لہذا تمام احباب خصوصا پاکستان کے اہل قلم سے اس منصوبہ پاکستان میں شرکت کی درخواست ہے۔ -- رحمت عزیز چترالی 04:26, 13 اکتوبر 2012 (UTC)

 آپ کیا کرسکتے ہیں

یہاں پر منصوبہ پاکستان کے ضمن میں جن مقالات اور صفحات کے تخلیق کی تجاویز پیش کی گئی ہیں انہیں درج کیا جائیگا۔


فہرست مجوزہ مقالات ترمیم