ذو ابعادی اینی میشن جس میں کورونا وائرس کی تفصیل موجود ہے
ذو ابعادی اینی میشن جس میں کورونا وائرس کی تفصیل موجود ہے
تصویر ساز: صارف:Yethrosh

کورونا وائرس کی ساخت میں، اسپائک گلائیکیو پروٹین، ای پروٹین، میمبرین پروٹین، آر این اے جینوم اور اینولپ پروٹین وغیرہ شامل ہوتے ہیں۔