چنگیز خان کا پوتا۔ 1235ء میں اس فوج کا سپہ سالار مقرر ہوا جس کا مقصد یورپ کو فتح کرنا تھا۔ دریائے والگا کو عبور کرنے کے بعد اس نے فوج کا ایک حصہ بلغاریہ کی طرف روانہ کیا اور باقی حصے نے روس پر حملہ کر دیا۔ 1240ء میں ماسکو اورخیف اور دو سال بعد ہنگری اور پولینڈ پر بھی قبضہ کر لیا۔ پھر جرمنی پر حملہ کر دیا۔ 1242ء میں خان اعظم کے انتخاب میں حصہ لینے ک لیے واپس لوٹ آیا اور دوسری مہم کی تیاری میں مصروف تھا کہ انتقال ہو گیا۔ اس کی فوج کے لوگ چونکہ زرق برق مرصع خیموں میں رہتے تھے اس لیے ان کو اردوئے زریں (Golden Horde) کہاجاتا ہے۔

  1. ^ ا ب ایس این ایل آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4342&url_prefix=https://snl.no/&id=Batu-khan — اخذ شدہ بتاریخ: 25 جولا‎ئی 2022 — عنوان : Batu-khan — شائع شدہ از: 29 جنوری 2021
  2. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=js2012702488 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 دسمبر 2022
باتو خان
(منگولی میں: Бат хан ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1205ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
منگولیا   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1255ء (49–50 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرائے   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن منگولیا   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت یوآن خاندان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد جوجی خان   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
توکا تیمور ،  برکہ خان ،  اردو خان ،  شیبان   ویکی ڈیٹا پر (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان چنگیز خاندان   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیگر معلومات
پیشہ خان (منگول سلطنت) ،  عسکری قائد [2]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں