باشا ہھانڈ کا ہم معنی ایک قبیلہ ہے نقال یامسخر ے بکو باشا کہتے ہیں اس کے علاوہ ایکٹر بھی باشاہیں سیالکوٹ میں پرنوں کی ایک شاخ باشا بتائی جاتی ہے باشاعموما مسلمان ہیں لیکن وہ اصل میں مراثی ہی ہیں میراثی اور باشا آپس میں شادیاں نہیں کرتے باشا کپ اور کھلونے بھی بنا کر بھیجتے ہیں [1]

حوالہ جات ترمیم

  1. ذاتوں کا انسائیکلو پیڈیا، ایچ ڈی میکلگن/ایچ اے روز(مترجم یاسر جواد)، صفحہ 54،بک ہوم لاہور پاکستان