باغ اسٹالینز ایک پاکستانی پیشہ ور ٹی/20 فرنچائز کرکٹ ٹیم ہے جو کشمیر پریمیئر لیگ میں حصہ لیتی ہے۔[1][2] اصل میں شاداب خان کو ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا تھا لیکن بعد میں شان مسعود نے شاداب خان کی جگہ کپتانی سنبھالی جو قومی ٹیم میں شامل تھے۔[3] عبد الرحمان ٹیم کے کوچ ہیں اور فرنچائز باغ کی نمائندگی کرتی ہے جو ضلع باغ کا مرکزی شہر اور ضلعی ہیڈ کوارٹر ہے۔

باغ اسٹالینز
Bagh Stallions
عرفاسٹالینز
لیگکشمیر پریمیئر لیگ
افراد کار
کپتانشان مسعود
کوچعبد الرحمن
مالکحمید خان
معلومات ٹیم
شہرباغ، آزاد کشمیر، پاکستان
تاسیس2021؛ 3 برس قبل (2021)
باضابطہ ویب سائٹ:thebghstallions.com

'

حوالہ جات ترمیم

  1. "Kashmir Premier League 2021: Schedule, time, venue and all details inside"۔ Geo Television Network۔ 2 August 2021۔ 02 اگست 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اگست 2021 
  2. "Bagh stallions"۔ 05 اگست 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  3. "KPL: Shan Masood takes Shadab Khan's place as Bagh Stallions captain"۔ www.geosuper.tv (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اگست 2021