بالائی دوآب قحط 1860ء- 1861ء

بالائی دوآب قحط 1860ء- 1861ء ہندوستان کے بڑے قحطوں میں سے ایک ہے جو 1860ء میں دریائے گنگا اور دریائے جمنا کے درمیانی علاقہ جسے دوآب کہا جاتا ہے، میں پڑا۔ روہیل کھنڈ اور ریاست اودھ، حصار اور پنجاب کے علاقے اِس قحط میں زیادہ متاثر ہوائے۔ راجپوتانہ کی شاہی ریاست کے مشرقی علاقوں میں بھی اِس قحط کے اثرات پہچنے۔ قریباً 20 لاکھ لوگ اِس قحط میں ہلاک ہوئے۔

دریائے گنگا اور دریائے جمنا کے درمیانی علاقہ یعنی دوآب کے علاقہ کا نقشہ

مزید دیکھیے ترمیم