بالکرشن جناردن موہونی (پیدائش: 15 اپریل 1901ء) | (انتقال: 7 اپریل 1980ء) ایک ہندوستانی کرکٹ امپائر تھے۔ وہ 1949ء اور 1956ء کے درمیان 11 ٹیسٹ میچوں میں کھڑے ہوئے۔[1] موہنی نے 1934/35ء اور 1941/42ء کے درمیان مہاراشٹر کے لیے 11 فرسٹ کلاس میچ کھیلے۔ [2]

بالکرشن موہونی
ذاتی معلومات
مکمل نامبالکرشن جناردن موہونی
پیدائش15 اپریل 1901(1901-04-15)
پونا، بھارت
وفات7 اپریل 1980(1980-40-70) (عمر  78 سال)
پونا, بھارت
امپائرنگ معلومات
ٹیسٹ امپائر11 (1949–1956)
ماخذ: Cricinfo، 13 جولائی 2013ء

انتقال ترمیم

ان کا انتقال 7 اپریل 1980ء کو پونا، بھارت میں 78 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Balkrishna Mohoni"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جولا‎ئی 2013 
  2. CricketArchive: Balkrishna Mohoni