باڑی قریب قریب کبڈی جیساعلاقائی کھیل ہوتاہے جو گول دائرے کی بجائے کئی چوکور دائروں میں کھیلا جاتا ہے۔