اصطلاح term

باہمی
ناشمول
واقعات

Mutually
exclusive
events

کسی تجربہ کی نمونہ فضا اس کے ممکنہ نتائج پر مشتمل ہوتی ہے۔ ایسے دو واقعات جن میں نمونہ فضاء کا کوئی نتیجہ مشترک نہ ہو، کو باہمی ناشمول واقعات کہا جاتا ہے۔ مجموعہ نظریہ کی زبان میں اگر مجموعات (واقعات) میں سے ہر دو مجموعہ جات کا تقاطع ، عدیمہ مجموعہ ہو، تو ان مجموعات کو "باہمی ناشمول واقعات" کہیں گے۔

مثال کے طور پر اگر طاس پھینکا جائے تو "کونسے عدد والی طرف اُوپر آئے گی" کی نمونہ فضا

ہے۔ اس تجربہ کے واقعات

  • واقعہ: عدد طاق ہے
  • واقعہ: عدد جفت ہے

( اور ) باہمی ناشمول ہیں۔

E=mc2     اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے     ریاضی علامات