بحیرہ جاوا (Java Sea) (انڈونیشیائی: Laut Jawa) ایک بڑا (320،000 مربع کلومیٹر) سندا شیلف پر کم گہرا بحیرہ ہے۔ بحیرہ جاوا انڈونیشیائی جزائر بورنیو درمیان شمال میں واقع ہے، جنوب میں جاوا، مغرب میں سماٹرا اور مشرق میں سلاویسی ہے۔ دوسری جنگ عظیم کے دوران بحیرہ جاوا کی لڑائی کا شمار مہنگی ترین بحری لڑائیوں ہیں ہوتا ہے۔

بحیرہ جاوا کا نقشہ
بحیرہ جاوا
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔