بحیرہ سيتو داخلی (Seto Inland Sea) جسے صرف بحیرہ داخلی بھی کہا جاتا ہے ایک جسم آب ہے جو جاپان کے تین بڑے جزائر ہونشو(Honshuشیکوکو (Shikoku) اور کیوشو (Kyushu) کو جدا کرتا ہے۔

بحیرہ سيتو داخلی

یہ ایک بین الاقوامی آبی گزرگاہ کے طور پر استعمال ہوتا ہے جو بحیرہ جاپان کو بحر الکاہل سے منسلک کرتا ہے۔

جغرافیائی خصوصیات ترمیم

بحیرہ سيتو داخلی مشرق سے مغرب کی جانب 450 کلومیٹر (280 میل) طویل ہے۔ جنوب سے شمال کی جانب چوڑائی 15 سے 55 کلومیٹر (9.3 سے 34 میل) مختلف ہے۔ زیادہ یر جگہوں پر پانی نسبتا کم گہرا ہے۔ اوسط گہرائی 37،3 میٹر (122 فٹ) ہے سب سے عظیم گہرائی 105 میٹر (344 فٹ) ہے۔[1]

تصاویر ترمیم

بیرونی روابط ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Inland Se"۔ Encyclopædia Britannica Online۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 فروری 2013 
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔