برج رافال (انگریزی: Burj Rafal) سعودی عرب کے شہر ریاض میں واقع ایک فلک بوس عمارت ہے۔ اس عمارت میں 68 منزلیں ہیں اور اس کی بلندی 308 میٹر (1,010 فٹ) ہے۔ اس کی تعمیر 2014 میں مکمل ہوئی۔

برج رافال
عمومی معلومات
ملکسعودی عرب
تکمیل2014
تکنیکی تفصیلات
منزلوں کی تعداد
    1. 68

مزید دیکھیے ترمیم