برٹنی سپیئرز (انگریزی: Britney Jean Spears) (ولادت: 2 دسمبر 1981ء بمقام مکامب، مسیسپی) ریاستہائے متحدہ امریکا کی معروف گلوکارہ، گیت نگار اور رقاصہ ہے۔

برٹنی سپیئرز
(انگریزی میں: Britney Spears ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Britney Jean Spears ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 2 دسمبر 1981ء (43 سال)[1][2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مک کومب، مسیسپی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش کینووڈ   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آنکھوں کا رنگ بھورا   ویکی ڈیٹا پر (P1340) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
وزن
رکنیت انوسینس   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات جیسن ایلن الیگزینڈر (3 جنوری 2004–5 جنوری 2004)[5]
کیون فیڈرلاین (6 اکتوبر 2004–30 جولا‎ئی 2007)  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ساتھی جسٹن ٹمبرلیک (جون 1999–مارچ 2002)[6][7]
کیون فیڈرلاین (جولا‎ئی 2004–ستمبر 2004)  ویکی ڈیٹا پر (P451) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد جیڈن فیڈرلاین ،  شور فیڈرلاین   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
والدہ لین سپیئرز   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
جیمی لین سپیئرز ،  بریان سپیئرز   ویکی ڈیٹا پر (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی پارکلین اکیڈمی
پروفیشنل پرفارمنگ آرٹس اسکول   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ گلو کارہ ،  نغمہ نگار ،  رقاصہ ،  نغمہ ساز ،  ادکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [8][9][10]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل پاپ موسیقی [11]،  مقبول موسیقی [12]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر شخصیات میڈونا ،  جینٹ جیکسن ،  وٹنی ہیوسٹن ،  مائیکل جیکسن   ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
ٹائم 100   (2021)[13]
بامبی ایوارڈ (2008)
گریمی ایوارڈ برائے عمدہ رقص ریکارڈنگ (برائے:Toxic ) (2004)
اسٹار آن ہالی ووڈ واک آف فیم (2003)
ورلڈ میوزک ریکارڈ   (2000)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
دستخط
 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نامور امریکی گلوکارہ۔ سپیئرز کم سنی ہی میں شوبزنس کی دنیا میں قدم رکھ چکی تھیں۔ ابتدائی تجربات انھیں نیویارک کے اداکاری کے ایک اسکول اور ٹیلی وژن کے لیے کچھ اشتہاروں میں ہوئے، جس کے بعد گیارہ سال ہی کی عمر سے انھوں نے مِکی ماؤس کلب میں اپنے فن کا مظارہ کرنا شروع کر دیا تھا۔

جب 1999ء میں انھوں نے اپنے گیتوں کے پہلے البم Baby One More Time کے ساتھ عالمی شہرت کی دہلیز پر قدم رکھا تو اُن کی عمر صرف اٹھارہ برس تھی۔ یہ البم 20 ملین کی تعداد میں فروخت ہوا۔ اُن کی آمدنی کا تخمینہ 100 ملین یورو لگایا گیا ہے۔

1999ء میں گیتوں کا دوسرا البم Oops! I Did It Again جاری ہوا جبکہ 2003ء میں In The Zone کے نام سے۔ اپنے شوہر سے طلاق کی وجہ سے بھی وہ عالمی ذرائع ابلاغ کی خبروں کا موضوع بنیں۔ اس کے بعد برٹنی نے دوسری شادی کر لی۔

حوالہ جات ترمیم

  1. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/spears-britney — بنام: Britney Spears
  2. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/spears-britney — بنام: Britney Spears — عنوان : The International Who's Who of Women 2006 — ناشر: روٹلیجISBN 978-1-85743-325-8
  3. GeneaStar person ID: https://www.geneastar.org/genealogie/?refcelebrite=spearsb — بنام: Britney Spears
  4. Roglo person ID: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=7929&url_prefix=https://roglo.eu/roglo?&id=p=britney;n=spears — بنام: Britney Spears
  5. https://www.dailymail.co.uk/tvshowbiz/article-9795509/Britney-Spears-husband-Jason-Alexander-claims-pop-stars-team-misled-marriage.html
  6. https://www.billboard.com/photos/6236635/britney-spears-relationships-dated-justin-timberlake-kevin-federline-boyfriends
  7. https://www.bbc.com/news/entertainment-arts-56047830
  8. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb13753469m — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  9. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20000701684 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  10. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/5692515
  11. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20000701684 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
  12. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20000701684 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 فروری 2024
  13. https://web.archive.org/web/20220131121232/https://time.com/collection/100-most-influential-people-2021/ — اخذ شدہ بتاریخ: 31 جنوری 2022
  14. http://www.rockonthenet.com/grammy/newartist.htm