مشہور امریکی اداکارہ۔ نومبر 1977ء کو پیدا ہوئیں۔ امریکی شہر نیو جرسی میں پلی بڑھی لیکن بعد میں وہ اداکاری کے کیریئر کو آگے بڑھانے کے لیے لاس اینجلیز منتقل ہو گئیں۔ ان کی پہلی ہی فلم (کلو لیس) ایک زبردست ہٹ ثابت ہوئی اور اس کے بعد ان کو ’8 مائل‘ میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے کا موقع ملا۔ فلم بینوں نے ان کی اداکاری کی بڑی پزیرائی کی۔ ’ہیپی فیٹ‘ جیسی اینیمیٹڈ فلموں میں انھوں نے اپنی آواز کا جادو جگایا۔ مرفی کی شادی برطانوی قلم کار سائمن مونجیک سے ہوئی دونوں میاں بیوی لاس اینجلیز میں مقیم رہے۔ دسمبر 2009ء میں ان کی اچانک موت واقع ہو گئی۔ پہلے پہل اس کو دل کا دورہ قرار دیا گیا مگر بعد میں رپورٹوں سے یہ معلوم ہوا کہ وہ شدید نمونیے کا شکار تھیں اور بروقت علاج نہ کرانے کے سبب ان کا 32 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا ۔

برٹنی مرفی
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Brittany Anne Bertolotti ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 10 نومبر 1977ء[1][2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اٹلانٹا، جارجیا  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 20 دسمبر 2009ء (32 سال)[5][1][2][3][4][6]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاس اینجلس  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات نمونیا[7]،  فقرالدم[7]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب مسیحیت[8]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ ذیابیطس قسم ایک  ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ساتھی ایشٹن کچر (2002–2003)  ویکی ڈیٹا پر (P451) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ،  گلو کارہ،  صوتی اداکارہ،  موسیقار  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان انگریزی  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی[9]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں کلولیس،  ہیپی فٹ،  اپ ٹاؤن گرلز  ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
IMDB پر صفحہ[10]  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/129577383  — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb14209704j — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ^ ا ب انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/70024 — بنام: Brittany Murphy — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/45645726 — بنام: Brittany Murphy — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. http://www.mercurynews.com/breaking-news/ci_14334709
  6. بنام: pnemonia won't cause any death, maximum get inner wounds, curable by exercise, check the death by any medic crime inclusion of any elements along with habitat-substances,
  7. https://www.esquire.com/entertainment/tv/a37962982/true-story-what-happened-brittany-murphy-death-hbo-max/
  8. https://hollowverse.com/brittany-murphy
  9. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/18836067
  10. میوزک برینز آرٹسٹ آئی ڈی: https://musicbrainz.org/artist/bc94b8a5-979c-4e79-9e97-7b7c2d3d14ee — اخذ شدہ بتاریخ: 16 ستمبر 2021