بساطی پھیری والے ،چھوٹے تاجر یا چھابڑی فروش کو کہتے ہیں ضرورت کی چھوٹی موٹی چیزیں بیچنے والا بازار میں سرِ راہ دکان لگا کر بیٹھنے والابساطی کہلاتا ہے[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. ذاتوں کا انسائیکلو پیڈیا، ایچ ڈی میکلگن/ایچ اے روز(مترجم یاسر جواد)، صفحہ 63،بک ہوم لاہور پاکستان