ایک بند یا ڈیم اس رکاوٹ کو کہتے ہیں جو بہتے پانی یا زیر زمین پانی کو جمع کرنے لیے بنی ہو۔ عموماً ڈیموں کا بنیادی مقصد پانی کے بہاؤ کو روکنا ہوتا ہے، جبکہ اس میں کئی تعمیرات جیسے سیلابی دروازے اور پانی کے بہاؤ کو سست کرنے والی تعمیرات کا مقصد پانی کو اپنی مرضی سے استعمال میں لانا ہوتا ہے جیسے مختلف علاقوں میں نہری نظام کے تحت موڑنا وغیرہ۔ آبی طاقت کے آلات پانی کے منبع تلے استعمال کر کے ڈیموں میں بجلی بھی پیدا کی جا سکتی ہے۔ ایک ڈیم سے پیدا شدہ بجلی کئی لاکھ لوگوں کے زیر استعمال آ سکتی ہے۔ زراعت کے شعبے میں ڈیم کو اہمیت حاصل ہے۔

استعمالات ترمیم

  • آب پاشی
  • پانی کے زخائر
  • نقل و حمل
  • برقی تیاری

پاکستان کے بند ترمیم

بیرونی روابط ترمیم

حوالہ جات ترمیم