بنگلہ دیش میں تبدیل شدہ مقامات کی فہرست
بنگلہ دیش میں ان مقامات کی فہرست درج ذیل ہے جن کے ناموں میں ماضی میں یا حال میں تبدیلی کی گئی۔
باریشال ڈویژن
ترمیمڈھاکہ ڈویژن
ترمیم- انت گھر میدان → وکٹوریہ پارک → بہادر شاہ پارک
- ایوب نگر → شیرِ بنگلہ نگر [1]
- باغ بادشاہی → شاہ باغ
- بکرم پور → منشی گنج
- فتح آباد → فرید پور
- جہانگیر نگر → ڈھاکہ → ڈھاکہ
- رمنا ریس کورس → سہروردی باغ
چٹاگرام ڈویژن
ترمیمکھلنا ڈویژن
ترمیم- بیدیا ناتھلا → مجیب نگر
- جیسور → جاشور
میمن سنگھ ڈویژن
ترمیم- نصیر آباد → میمن سنگھ
راجشاہی ڈویژن
ترمیمسلہٹ ڈویژن
ترمیم- سری ہٹہ → سرہٹ → سلہٹ → سلہٹ
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Lawrence Vale (1 May 2014)۔ Architecture, Power and National Identity۔ Routledge۔ صفحہ: 282۔ ISBN 978-1-134-72921-0