بھارتیوں کے لئے ویزا درکار ممالک

بھارتیوں کے لیے ویزا درکار ممالک سے مطلب بھارتی شہریوں کے لیے دیگر ممالک میں سفری پابندیاں۔ ہینلے پاسپورٹ انڈیکس کے مطابق بھارتی پاسپورٹ چھہتّر نمبر پر ہے۔ یعنی بھارتی پاسپورٹ کے رکھنے والے کو دنیا کے 59 ممالک جانے کا حق ہے۔

The front cover of a contemporary بھارتی پاسپورٹ

ویزا درکار نقشہ ترمیم

 
Countries and territories with visa-free or visa-on-arrival entries for holders of regular Indian passports
  India
  Visa free
  Visa issued upon arrival
  Electronic authorisation or eVisa
  ویزا درکار prior to arrival