بھارت کی سیاسی جماعتیں

بھارت میں ہمہ پارٹی نظام ہے۔ یہاں قومی سطح پر اور علاقائی سطح پر کئی پارٹیاں موجود ہیں۔ بھارت میں انتخابات لڑنے کے لیے پارٹیوں کو چاہیے کہ الیکشن کمیشن سے نشان دہی و رجسٹریشن کرنی چاہیے۔[1]

قومی پارٹیاں ترمیم

نام مخفف لیڈر نظریہ مقام سیاسی اتحاد ووٹ (2009) لوک سبھا میں نشستیں
انڈین نیشنل کانگریس INC سونیا گاندھی سماجی جمہوریت اور سماجی ادارتاواد centre-left یو پی اے 28.55% 206
بھارتیہ جنتا پارٹی BJP نتن گڈکری قدامت پرستی-Cultural nationalism and آزاد مارکیٹ/Economic nationalism centre-right ین ڈی اے 18.80% 116
بہوجن سماج پارٹی BSP مایاوتی دلت اشتراکیت اور سیکیولرزم centrist (N/A) 6.17% 21
کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسٹ) CPI(M) پرکاش کارت کمیونزم and Marxist-Leninist Far-left left Front 5.33% 16
نیشنلسٹ کانگریس پارٹی NCP شرد پوار سیکیولر جمہوریت centrist یو پی اے 2.04% 9
کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا CPI اے بی بردن کمیونزم Far-left left Front 1.43% 4

ریاستی جماعتیں (فہرست بلحاظ ریاست) ترمیم

ریاست جماعت کا نام نشان مخفف سیاسی اتحاد
آندھرا پردیش پرجا راجیم Full Sun with rays
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین پتنگ
تیلگو دیشم سائکل
تلنگانا تلنگانا راشٹرا سمتی کار
تیلگو دیشم سائکل
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین پتنگ
اروناچل پردیش آل انڈیا ترنمول کانگریس پھول اور گلاس
پیپلز پارٹی آف اروناچل
آسام آل انڈیا یونائٹیڈ ڈیموکراٹک فرنٹ تالا اور کلید
اسوم گنا پریشد ہاتھی
بوڈولینڈ پیپلز فرنٹ Nangol
بہار راشٹریہ جنتا دل ہریکین لیمپ
جنتا دل (یونائٹیڈ) تیر
لوک جن شکتی پارٹی بنگلو
گووا مہاراشٹروادی گومانتک شیر
گووا بچائو فرنٹ ہوائی جہاز
ہریانہ ہریانا جن ہت کانگریس (بی یل) Paniharin
انڈین نیشنل لوک دل چشمی
جموں اور کشمیر جموں اور کشمیر نیشنل کانفرینس ہل
جموں اور کشمیر نیشنل پینتھرز پارٹی سائکل
جموں اور کشمیر پیپلز ڈیموکراٹک پارٹی دوات اور قلم
جھارکھنڈ راشٹریہ جنتا دل ہریکین لیمپ
آل جھارکھنڈ اسٹوڈینٹز یونین پارٹی کیلا
جھارکھنڈ مکتی مورچہ کمان اور تیر
جھارکھنڈ وکاس مورچا(جمہوری) کنگھی
کرناٹک جنتا دل (سیکیولر) A Lady Farmer carrying Paddy on her head
کیرلا جنتا دل (سیکیولر) A Lady Farmer carrying Paddy on her head
کیرلا کانگریس سائکل
کیرلا کانگریس (م) دو پتے
مسلم لیگ کیرلا ریاست کمیٹی سیڑھی
مہاراشٹر شیو سینا کمان اور تیر
مہاراشٹر نونرمان سینا ریل انجن
منی پور راشٹریہ جنتا دل ہریکین لیمپ
منی پور پیپلز پارٹی سائکل
نیشنل پیپلز پارٹی کتاب
میگھالیہ یونائٹیڈ ڈیموکراٹک پارٹی ڈھول
مزورام مزو نیشنل فرنٹ تارا
مزورام پیپلز کانفرینس بجلی بلب
زورام نیشنلسٹ پارٹی سورج (شعائوں کے بغیر
ناگالینڈ ناگالینڈ پیپلز فرنٹ مرغا
اڑیسہ بجو جنتا دل شنکھ
پانڈیچیری آل انڈیا انا دراوڈا منیٹرا کژاگم دو پتے
دراوڈا منیٹرا کژاگم ابھرتا سورج
پدچیری منیٹرا کانگریس گھنٹا
پنجاب، بھارت شرومنی اکالی دل ترازو
سکم سکم ڈیموکراٹک فرنٹ چھتری
تمل ناڑو آل انڈیا انا دراوڈا منیٹرا کژاگم دو پتے
دراوڈا منیٹرا کژاگم ابھرتا سورج
پٹالی کمل کچی آم
اتر پردیش راشٹریہ لوک دل ہاتھ پمپ
سماج وادی پارٹی سائکل
اتراکھنڈ اتراکھنڈ کرانتی دل کرسی
مغربی بنگال آل انڈیا فارورڈ بلاک شیر
آل انڈیا ترنامول کانگریس پھول اور گلاس
ریولیوشنری سوشلسٹ پارٹی pade & Stoker

حوالہ جات ترمیم

  1. "Registration of Political Parties"۔ FAQs۔ Election Commission of India۔ 2007۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 ستمبر 2009 

بیرونی روابط ترمیم