بھکرال ضلع راولپنڈی کے جنوب مشرق میں خاصے وسیع علاقوں پر قابض قبیلوں میں سے ایک گروہ ہے
جہلم اور گجرات میں بھی کچھ بھکرال ملتے ہیں بدھال کی طرح وہ بھی غالبا دریائے جہلم کے اس پار جموں کے علاقے سے آئے تھے وہ بیوہ کی شادی نہیں کرتے قبیلے کے بہت سے افراد نے راولپنڈی میں خود کو پنوار بھی بتایا اور اس قبیلے کو راجپوت شمار کیا جاتا ہے[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. ذاتوں کا انسائیکلو پیڈیا، ایچ ڈی میکلگن/ایچ اے روز(مترجم یاسر جواد)، صفحہ 88،بک ہوم لاہور پاکستان