بیل گاڑی
ً
بیل گاڑی حمل و نقل کا ایک ذریعہ ہے۔ اسے بطور خاص دیہی علاقوں میں استعمال کیا جاتا ہے۔ بیل گاڑیوں سے کئی اشیاء کی منتقلی بھی کی جاتی ہے۔
ڈھانچہ ترمیم
بیل گاڑی دو پہیوں، دو بیلوں یا ایک بیل پرمشتمل ہوتی ہے ــ
دو بیل اور ایک بیل کی گاڑی ترمیم
عموماً بیل گاڑی دو بیلوں کی مدد سے چلتی ہے۔ لیکن ایسی بھی گاڑی ہوتی ہے جو صرف ایک ہی بیل کی مدد سے کھینچی جاتی ہے۔
مزید دیکھیے ترمیم
حوالہ جات ترمیم
ویکی ذخائر پر بیل گاڑی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |