بین الاقوامی یوم انسداد بدعنوانی

بین الاقوامی یوم انسداد بدعنوانی (انٹرنیشنل اینٹی کرپشن ڈے / International Anti-Corruption Day) ہر سال 9 دسمبر کو منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد یہ ہے کہ ملک میں کر پشن اور ناانصافی کے خاتمہ اور ہر کام میرٹ کے مطابق چلانے کے لیے ضروری ہے کہ عوام میں بڑھتی ہوئی ما یوسی اور ناامیدی کو ختم کیا جائے قانون کی حکمرانی کو یقینی بنایا جائے۔ کوئی بھی شخص قانون سے با لاتر نہیں ہونا چاہیے کر پشن ہمارے معاشرے کا حصہ بنتی جا رہی ہے۔ والدین، اساتذہ ،سول سوسائٹی اور میڈیا کو اس کے خلاف تحریک چلانی چاہیے۔

بین الاقوامی یوم انسداد بدعنوانی
بدعنوانی کے خلاف اقوام متحدہ کا کنونشن

فہرست متعلقہ مضامین برازیل ترمیم