بیٹیکس کو فنانشل ٹاور (انگریزی: Bitexco Financial Tower) ویتنام کے شہر ہو چی من شہر میں واقع ایک فلک بوس عمارت ہے۔ اس عمارت میں 68 منزلیں ہیں اور اس کی بلندی 269 میٹر (882 فٹ) ہے۔ اس کی تعمیر 2010 میں مکمل ہوئی۔

بیٹیکس کو فنانشل ٹاور
عمومی معلومات
ملکویتنام
تکمیل2010
تکنیکی تفصیلات
منزلوں کی تعداد
    1. 68

مزید دیکھیے ترمیم