تاجدار بابر

بھارتی سیاست دان

تاجدار بابر [1] [2] ایک ہندوستانی سیاست دان تھیں اور دہلی کی پہلی دوسری اور تیسری قانون ساز اسمبلی کے رکن تھیں۔ وہ انڈین نیشنل کانگریس کی رکن تھیں اور دہلی کے منٹو روڈ (اسمبلی حلقہ) [3] کی نمائندگی کرتی تھیں ۔

تاجدار بابر
رکن
دہلی قانون ساز اسمبلی
مدت منصب
1993ء - 2008ء
نائب چیئر پرسن
دہلی شہری کونسل
مدت منصب
1983ء - 1989ء
رکن
دہلی شہری کونسل
مدت منصب
1983ء - 1989ء
معلومات شخصیت
تاریخ وفات 2 اکتوبر 2021ء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت انڈین نیشنل کانگریس   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم

 

  1. "Delhi Legislative Assembly"۔ delhiassembly.nic.in 
  2. "Tajdar Babar (72) Congress Minto Road"۔ Hindustan Times (بزبان انگریزی)۔ 2008-11-06۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اکتوبر 2021 
  3. "Minto Road Assembly Constituency Election Result - Legislative Assembly Constituency"۔ resultuniversity.com