کیا آسٹریا، جو کہ اردو کا لفظ نہیں ہے، اس صفہ کا نام ہونا چاہیے؟ میرے خیال میں اس کا اردو نام (جو در اصل اسکا عربی نام بھی ہے) استعمال کرنا چاہیے: نمسا (جمهورية النمسا)

  • نمسا کے اردو میں استعمال کی کوئی مثال نہیں اور آسٹریا ہی استعمال ہوتا ہے۔ --سید سلمان رضوی 00:06, 5 مئی 2007 (UTC)

autria hi theek hai warna bohat se log koi aur counry smjain gay

  • اگر اس مضمون پر کوئی دوست کام نہیں کر رہے تو میں اس پر کام کروں؟--قیصرانی 17:34, 28 اکتوبر 2009 (UTC)
  • میں اس پر کام شروع کر چکا ہوں --قیصرانی 14:40, 15 فروری 2011 (UTC)
  • کام شروع کرنے کے لئے اجازت کی کیا ضرورت ہے؛ بسم اللہ کیجئے۔--ساجد امجد ساجد 16:34, 15 فروری 2011 (UTC)
  • بسم اللہ ہو چکی ہے۔ دراصل لمبے مضمون پر اگر ایک وقت میں دو افراد کام کر رہے ہوں تو ایک بندے کی محنت رائگاں جا سکتی ہے۔ اس لئے پوچھنا بہتر سمجھا کہ اگر کوئی دوست اس پر کام نہیں کر رہے تو میں شروع کر دوں۔ تاہم جرمن تلفظ اور جرمن الفاظ میری "مت" سے بہت باہر ہیں۔ اگر ان پر کوئی دوسرا دوست دستِ شفقت پھیر دے تو بہت بہتر شکل نکل آئے گی--قیصرانی 10:56, 16 فروری 2011 (UTC)
  • شد۔ تاہم اس میں ترمیم اور بہتری کے لئے دروازے کھلے ہیں--قیصرانی 12:38, 16 فروری 2011 (UTC)
واپس "آسٹریا" پر