تبادلۂ خیال:اوبجیکٹ اوریئنٹڈ پروگرامنگ
Object سے یہاں مراد "شئے" یا "چیز" ہے۔ اگر "ہدف" object کا ترجمہ ہے تو درست نہیں ہو گا۔ --Urdutext 23:36, 2 نومبر 2006 (UTC)
- شکریہ ، تبدیل کردیتا ہوں۔ افراز
- اس صفحہ سے متعلق خاصے صفحات لوٹاۓ گۓ ہیں ، کہیں کوئی خامی نظر آۓ تو براہ کرم درست کردیجیۓ یا مطلع فرمائیۓ افراز