تبادلۂ خیال:تیتان (علم الاساطیر)

عنوان ترمیم

کیا اس کا عنوان درست ہے؟ اس کے عنوان کا تلفظ درست ہے مگر ادارۂ فروغِ قومی زبان آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت میں Titan کے لیے ت سے نہیں بلکہ ط سے طیطان آرہا ہے۔ -- بخاری سعید تبادلہ خیال 14:26, 22 ستمبر 2017 (م ع و)

واپس "تیتان (علم الاساطیر)" پر