تبادلۂ خیال:جلال الدین محمود عثمانی پانی پتی

التماس ترمیم

السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ جن حضرات کی اس صفحہ کی تخلیق و تجدید میں حصہ داری ہے، وہ میرا مخاطَب ہیں؛ خصوصاً @Abualsarmad:

اس مضمون میں ابھی کام کی ضرورت ہے، اسلوب معتقدانہ ہے؛ یہاں تک کہ ان کے بعض کرامات کا بھی ذکر کیا گیا ہے، جب کہ ویکیپیڈیا پر کرامات کا ذکر کرنا ویکی مزاج کے خلاف ہے۔ Khaatir (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:45، 4 فروری 2023ء (م ع و)

واپس "جلال الدین محمود عثمانی پانی پتی" پر