چونکہ حکیم ناطق ایک کتاب کا نام ہے اس لئے اس کے زمرہ جات تبدیل کر دئیے ہیں۔ زمرہ:پاکستانی نثر نگار اور زمرہ:پاکستانی شخصیات وغیرہ کے زمرہ جات شخصیت کے لئے ہونے چاہیں نا کہ ان کی تصنیفات کے لئے۔ اس کے علاوہ مصنف کے نام کا ایک زمرہ نیا بنا دیا گیا ہے--ساجد امجد ساجد 06:40, 21 ستمبر 2010 (UTC)

واپس "حکیم ناطق" پر