سوال ترمیم

اگر کوئی شہر یا گاؤں ہو تو وہ تو بہر حال معروف ہے۔ تاہم اس کا فی الواقع ہونا ضروری ہے اور حوالہ جات کا درکار ہونا اس بارے میں اس کی تصدیق ہوگی۔ کوئی اور بات ہو تو بتائیں۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:13، 6 اگست 2018ء (م ع و)

حوالہ نہیں ملا مجھے کہیں اس کا اسی لیے حذف کے لیے نامزد کیا۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 08:29، 6 اگست 2018ء (م ع و)
واپس "دور بن چاہ" پر