دین و مذہب ترمیم

دین ، تمدن و مدنیت. اور بود و باش کے انداز و اطوار کو ظاہر کرنے کے لئیے مستعمل ہے . جیسا کہ تلفظ سے ظاہرہے۔ جسے مذھب کسی مخصوص تہذیب و معاشرے کی علامات کا نام ہے . دین بنی نوع انسان کے متعلق ہے .یعنی فطرت کی پہروی . جیسا کہ انسان کسی بھی جگہ آباد ہو زمیں کو ماں کارتبہ دینا . سچ کہہ کر نکھرنا . جھوٹ بول مرجھانا خوشبو کو پسند کرنا . اپنے و اپنو ں کے لیۓ عزت و احترام کو پسند کرنا . دوسروں کو عزت دینا . باہم انس ہونا . انسان حیوان اور نباتات کے جذبات و محسوسات کا خیال رکھنا .مخلوقات سے پیار کرنا . کسی کی تکلیف کا احساس ہونا . یہ سب دین کی علامات ہیں ۔ مذہب، دین سے متصادم . منقسم انسانی گروہوں کی خود ساختہ چالوں سے دوسروں کو کمتر ثابت کرکے خود کو جیتا ہوا سمجھنا.

اپنے پسندیدہ قبیلے اور قوم کو ساری دنیا سے افضل اعلی محترم مقدس و  منوانے  کیلئے دوسروں کا  جینےکا حق تسلیم نہ کرنا مذہب ہے .حضرت آدم سے دین کی ابتدا ہوئی اور حضرت ابراہیم پر تکمیل ۔

المختصر . کہ دین سب کے لئے آزاد فضا ہے اور مذہب ایک مخصوص گروپ کے علاوہ باقی دنیا کیلئے حبس و گھٹن۔۔۔. وکی پیڈیا کے متعلقہ دوستونکی کی فطری زمہ داری ہے .کی حبس کی فزا سے دنیا کو بچائیں ۔ انسان کیلئے یہ دنیا جنت سے کئی گنا زیادہ ہے . یہاں ہم مالک و مختیار ہیں اپنی مرضی کی تحریر و تعمیر کرتے ہیں . کھاتے و پتے ہیں جبر و صبر کر سکتے ہیں . جنت تو بیزائقہ محل ہے جہاں نہ کسی عمل کے اجر کا آسره ہے اور نہ ہی کسی گناو پر سزا کا خوف . کیا یہی جذبات احساسات جو آج دنیا میں میسر ہیں کسی جنت میں مل سکتے ہیں ؟ بجائے موت کا انتظار کرنے کے کیوں نہ اس دنیا کو انسان کیلئے ایسی بہتر جگہ بنا لیا جائے جہاں جاگیں تو سامنے جنت اور گہری نیند میں ہوں یا ابدی .اپنے سجا ئے ہو ئے باغات میں ؟ اور یہ راہیں دین میں پوشیدہ ہیں . دین ابراھیم جسکی ابتدہ آدم صفی اللّه ہوئی اور تکمیل ابراہیم خلیل اللہ پر ۔ جسکے ترویج کی کوشش ان کے ورثہ کی زمہداری ۔ہے۔

دین و مڑہب کا تقابلی جائیزہ ترمیم

دین پیغمبروں سے منسوب ہے اور مزہب بادشاہوں سے۔ ہر دور میں دین کے احکامات وہی ہیں ۔ سچائی کی حوصلہ افزائی کی گئی۔اور جھوٹ کے نقصان و نقائص بتائے گئے۔ جبکہ مزہب میں مختلف انداز میں اور دوسرے ناموں سے جھوٹ کو لازم قرار دیا گیا ۔ کہنا پڑھتا ہے کہ بادشاہ بہت مہربان ہیں ۔ اسکے باوجود کہ ظالم ہی کیوں نہ ہوں ۔


Manzoor khan 1 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:01, 5 ستمبر 2016 (م ع و)

انسانی تہذیب کی شناخت مذہب ہے . اور تمدن کی علامت دین . مذہب ہر قوم اور قبیلے کا اپنا ہے . دین ایک ہے دین ابراہیم اور دوسرا ہے دین نمرود . دین ابراھیم کو اسلام اور دین نمرود کو شرک کہا گیا ہے Manzoor khan 1 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:08, 19 اکتوبر 2016 (م ع و)دین

===دین کے حصے=== دین کا تین حصے ہیں 1۔عقائد 2۔عبادات 3۔ معاملات ترمیم

ان تینوں چیزوں کا مجموعہ دین ہے مفتی محمد زاہد محمود مدنی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:35، 24 اپریل 2022ء (م ع و)

واپس "دین و مذہب" پر