عنوان ترمیم

یہ صفحہ انگریزی کے صفحے Rustproffing سے مربوط ہے۔ پروف کا اردو ترجمہ روک یا بند ہوتا ہے جیسے ائیر پروف کا مطلب ہوا روک یا ہوا بند جبکہ بم پروف کا مطلب بم روک۔ اسی وجہ سے پروف رسٹنگ کا درست اردو متبادل زنگ بندی ہے۔مانع تکوین زنگ جتاتی اردو ہے۔ امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:37، 24 دسمبر 2023ء (م ع و)

واپس "زنگ بندی" پر