تبادلۂ خیال:سندھ کے صوبائی انتخابات 2018
نام درست کریں ترمیم
اس پیج کے نام میں الیکشن انگریزي کا لفظ ہے
'سندھ کے صوبائی الیکشن 2018'
جب کہ درست نام اردو کے مطابق یہ ہونا چاہیے ،
- میں نے درست کرنے کیکوشش کی تو یہ میسج آیا ، کہ موجودہ نام سے پیج منتقل نہيں ہوسکتا
_ نور جی __☺_