تبادلۂ خیال:سید ابو طاہر

' --محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:30, 16 اپریل 2017 (م ع و)

Untitled ترمیم

یہ غالبًا کسی شیعیت میں محترم کسی مشہور شخصیت پر مضمون ہے، حالانکہ موجودہ طور مواد کچھ خاص نہیں ہے اور معروفیت کو فوری طور ظاہر نہیں کرتا۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:40, 16 اپریل 2017 (م ع و)
صفحہ ساز نے جس کتاب سے حوالہ دیا ہے کیا اس کتاب میں مذکورہ شخصیت کے بارے صرف اتنا مواد ہوگا؟ صفحہ ساز کو چاہیے کہ اس مضمون کو جلد از جلد مکمل کرے ورنہ اتنے مواد کے ساتھ مضمون کو رکھنا مشکل ہوجائے گااور ہر شخص اس بات کو بہانہ بنا کر اتنے نامکمل مواد والے مضامین بنانے شروع کردیں گے۔ --محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:00, 16 اپریل 2017 (م ع و)
@Syedalinaqinaqvi: بھائی، یہ اور صفحہ ساز کے اور مضامین پر تفصیلی روشنی ڈال کر ہمیں کوئی فیصلہ لینے میں مدد کیجیے۔ ہم آپ کے مشکور رہیں گے۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:05, 16 اپریل 2017 (م ع و)
حضور نہایت ادب سے عرض ہے صفحہ ساز کے مضامین میں سے یہ مضمون اور سید حسین (نہ کہ سیدحسین جو ایک علاقے کا نام ہے) معروفیت کہ قاعدہ کے خلاف ہیں اور قابل حذف ہیں لیکن سید ابراہیم شیرازی ، محمد ابن جعفر الصادق ، سید فتح دریا ، سید راجن امام یا دیگر صاحب مزار شخصیات معروفیت پر پورے ہیں۔--علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:43, 16 اپریل 2017 (م ع و)
 Y تکمیل ۔@Syedalinaqinaqvi: بھائی وضاحت اور رہنمائی کا شکریہ! --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:17, 16 اپریل 2017 (م ع و)
واپس "سید ابو طاہر" پر