تبادلۂ خیال:سیرت حلبیہ
صفحہ ساز کے لیے صدہا مبارکباد!
ترمیمبہت اچھے! مضمون کو دیکھ کر سیرت حلبیہ یاد آئی جس کا اردو ترجمہ کبھی بچپن میں پڑھا تھا۔ یوسف بھائی، آپ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی سیرت پر اسی طرح عمدہ مضامین لکھیے! شکریہ!! --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:50, 22 اپریل 2017 (م ع و)