تبادلۂ خیال:شارات (عارضی)

  • اس صفحے کا ربط شارات پر ہونے والی گفتگو پر ایک نئے پیغام میں فراہم کر دیا گیا ہے تاکہ دیگر لوگ یہاں آکر دیکھ سکیں اور اظہار خیال کر سکیں۔ --کاشف عقیل 09:06, 19 مئی 2010 (UTC)
    • متعلقہ حضرت دوسروں کی رائے کو سننے والے نہیں معلوم ہوتے اور یہ بات مجھے ان کے ابتدائی پیغام سے محسوس ہوگئی تھی لیکن پھر بھی خاموش رہا۔ ہمارے لیئے شارے کا معاملہ اس قدر معمولی نہیں کہ جو تھوپا جائے بلا سوچے سمجھے قبول کر لیں میں نے مجبور ہو کر ان کے صفحے کا رخ کیا اور اردو ویکیپیڈیا کا موقف یہاں درج کر دیا ہے۔ کاشف بھائی سے گذارش ہے کہ اگر کسی طرح یہ معلوم ہو سکے کہ ویکیپیڈیا پر موجودہ شارے کی عکصر (pixel) میں جسامت کیا ہے تو آگاہ فرمائیں؛ میں فی الحال PNG میں موجودہ شارہ بنانا چاہ رہا ہوں تاکہ اس کو لگا کر یہ ثابت کیا جاسکے کہ نستعلیق میں بھی بالکل واضح شارہ بنانا قابل عمل ہے اور وہ لگانے کے بعد درست نظر آئے گا۔ مجھے موجودہ شارے کی جسامت نہیں مل سکی اور اس کی جسامت ملحوظ رکھے بغیر شارہ بنا کر لگایا جائے تو الفاظ مدھم یا غیرواضح یا حاشیوں سے قطع ہو جانے کا امکان رہتا ہے۔ --سمرقندی 06:56, 22 مئی 2010 (UTC)

مذکورہ بالا صفحۂ پر دیا گیا پیغام ترمیم

I have been following this issue of logo since few days and after reading the message on Urdu wikipedia and above, I have reached the decision that there is something very illogical going on here! This is not a reasonable step to stick so hard upon what you think is better without any consideration of the other directly involved fellow projects opinon. Any thing is possible and in any font! We, from Urdu wikipedia are not forcing for any font but we want other to try and consider our ideas same as you are trying and considering your own ideas. For us this issue is not a small one, and we will go at any platform to solve this issue, we are not in a position to accept something impelled upon Urdu wikipedia giving no attension to visual artistic values of the scripts of languages utilizing Arabic fonts. How is it possible to maintain consistency in Wikipedia logos if Urdu wikipedia need to modify it into some other font version?? What logic is it to force Urdu wikipedia to not use the official version of the logo? Why Urud Wikipedia is not allowed to register Urdu logo? and use a logo that will not be consistent with the registered trademark?

--سمرقندی 07:15, 22 مئی 2010 (UTC)

واپس "شارات (عارضی)" پر