تبادلۂ خیال:شمائل کبری (کتاب)

مصنف کا نام ترمیم

اس کے مصنف کا نام بتادیجیے، کیوں کہ مصنف اور مترجم میں فرق ہے۔ ہر جگہ مفتی ارشاد صاحب مترجم کا نام آرہا ہے۔ جزاک اللہ خیرا 111.88.103.250 15:10، 15 جون 2023ء (م ع و)

آپ کو کس نے بتایا ہے کہ مفتی ارشاد القاسمی مصنف نہیں مترجم ہیں وہ مؤلف ومصنف ہی ہیں اور یہی نام بطور مصنف یہاں لکھا گیا ہے--ابو السرمد محمد یوسف (تبادلۂ خیالشراکتیں) 00:28، 16 جون 2023ء (م ع و)
واپس "شمائل کبری (کتاب)" پر