تبادلۂ خیال:صحف ابراہیم

السلام علیکم!

سرمد بھائی آپ صحائف ابراہیم (اسلام) کو پہلے ہی بنا چکے ہیں ان کو ضم کردیں حماد سعید تبادلہ خیال 03:46, 29 اپریل 2017 (م ع و)

یہ تلاش میں نظر نہ آنے سے دوسرا بن گیا اب صحیفہ ابراہیم رہنے دی جائے کیونکہ زیادہ واضح ہے پرانے مواد کو ضم کر کےرجوع مکرر کر دیا جائے --ابو السرمد محمد یوسفگفتگو 03:57, 29 اپریل 2017 (م ع و)
یہ کام اگر آپ کردیں تو راجح رہے گا۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:39, 29 اپریل 2017 (م ع و)
شکریہ، یوسف بھائی! --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:34, 29 اپریل 2017 (م ع و)
واپس "صحف ابراہیم" پر