میں صوفی ازم پر ڈاکٹر اسرار احمد کا مضمون ارسال کررہا ہوں اس کو جہاں بہتر سمجھیں رکھ دیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ احسن خان

  • اس مضمون کو ضم کرنا آسان نہیں۔ عبارت کا انتخاب بہت سوچ سمجھ کر کرنا ہوگا کہ ڈاکٹر صاحب کا انداز بیاں بھی متاثر نا ہو اور مضمون روح بھی محفوظ رہے اور ضم ہونے کی حالت میں بھی آجائے فی الحال تو ایسے ہی چلنے دیجیے۔ --سمرقندی 10:21, 28 مئی 2010 (UTC)
واپس "صوفی ازم" پر