تبادلۂ خیال:عبد اللہ
میری ناقص معلومات کے مطابق شاید حضرت عبداللہ بن زبیر کا شمار عشرہ مبشرہ میں نہیں کیا جاتا
- تکمیل - آپ کی بات درست ہے۔ ان کے والد حضرت زبیر ابن العوام عشرہ مبشرہ میں ہیں --کاشف عقیل 17:55, 21 اپریل 2010 (UTC)
میری ناقص معلومات کے مطابق شاید حضرت عبداللہ بن زبیر کا شمار عشرہ مبشرہ میں نہیں کیا جاتا