تبادلۂ خیال:قومی شاہراہ 5
اس مضمون کا عنوان قومی شاہراہ-5 ہونا چاہیے۔--✿عثمان خان||تبادلہ خیال✿ 17:42, 22 مئی 2016 (م ع و)
- تائید۔ آپ کی بات درست ہے، قومی شاہراہ پاکستان مبہم ہے۔ آپ اسے درست کر دیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:01, 23 مئی 2016 (م ع و)