تبادلۂ خیال:ماہ لقا بائی

بہت اچھے! اس مضمون سے اردو ویکی کی ایک اہم کمی دور ہو گئی ہے۔ @Muhammad Umair Mirza: بھائی آپ صدہا مبارکباد کے مستحق ہیں۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:02, 14 نومبر 2017 (م ع و)

اس میں حوالہ جات کا انتظام کریں، یہ ابھی ایشیائی مہینہ کی فہرست میں معلق مضمون ہے، اس کی منظوری تب ممکن ہے جب حوالہ جات موجود ہوں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:03, 15 نومبر 2017 (م ع و)
واپس "ماہ لقا بائی" پر