تبادلۂ خیال:محمد کبیر علی شاہ

سادات کی بحث ترمیم

یہ حضرت بھی خود ساختہ سادات کی ایک کڑی ہیں ان کے آباؤ اجداد اپنے آپ کو فاروقی النسل کہلوانے پر فخر محسوس کرتے انہیں بھی زبردستی سادات بنایا جارہا ہے جو تاریخی حقائق کے منافی ہے بہت سے سلاسل میں ان کا شجرہ موجود ہے مرکز سادات اچ شریف نے بھی انہیں فاروق النسب قرار دیا محکمہ مال کے ثبوت دئیے ہیں [1]https://archive.org/details/20200413_20200413_1012/mode/1up --ابو السرمد محمد یوسف (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:14، 10 اگست 2023ء (م ع و)

واپس "محمد کبیر علی شاہ" پر