تبادلۂ خیال:مراۃ الاخبار
سوال
ترمیمغالبًا اس کا صحیح نام مرآۃ الاخبار ہے۔ براہ کرم رہنمائی فرمایئے۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 20:22، 23 جولائی 2018ء (م ع و)
- محترم مزمل صاحب، کتابوں میں الگ الگ املا دیئے گئے ہیں۔ ان میں سے کچھ کتب کے حوالے اور ان میں موجود املا یوں ہیں:
- محمد عتیق صدیقی، ہندوستانی صحافت، ص 42 (املا: مراۃ الاخبار)
- محمد افتخار کھوکھر، صحافت کی تاریخ، مقتدرہ قومی زبان اسلام آباد، 1995ء، ص 28 (املا: مراہ الاخبار)
- شکریہ --محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:24، 24 جولائی 2018ء (م ع و)
- محترم مزمل صاحب، کتابوں میں الگ الگ املا دیئے گئے ہیں۔ ان میں سے کچھ کتب کے حوالے اور ان میں موجود املا یوں ہیں: