تبادلۂ خیال:ملا احمد جیون

ملا احمد جیون رح کا تعلق احمدآباد سے بھی بڑا رہا ہے جو تاریخ میں درج ہے لہٰذا احمدآباد شہر میں ایک محلے کا نام آج بھی احمدآباد میونیسیپالٹی میں "ملاّجیون کی پول" کے نام سے درج ہے اور مشہور بھی ہے، نیز شیخ کے نام سے مُلّاجیون کی مسجد بھی ہے جو احمدآباد میں مشہور ہے

واپس "ملا احمد جیون" پر