تبادلۂ خیال:نشاۃ ثانیہ لاطینی

خود ساختہ نام ترمیم

@محمد-عثمان: حال میں آپ نے خود ساختہ ناموں سے صفحات بنائے ہیں جو کہ غلط کاری ہے۔ آپ سے گذارش ہے کہ ایسے صفحات بنانے سے پرہیز کریں۔ آپ لغت یا کسی ساتھی سے نام کے متعلق مدد طلب کر سکتے ہیں تاہم غیر اردو الفاظ سے صفحات بنانا درست نہیں۔ "Renaissance" کے لیے اردو میں نشاۃ ثانیہ استعمال ہو رہا ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:25، 8 اکتوبر 2021ء (م ع و)

واپس "نشاۃ ثانیہ لاطینی" پر