ان وفود کا مناسب زمرہ کیا ہو سکتا ہے؟--ابو السرمدمحمد یوسف (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:09, 2 دسمبر 2015 (م ع و)

فی الحال تو زمرہ:وفود العرب ہی مناسب لگ رہا ہے۔ --محمد شعیب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:08, 2 دسمبر 2015 (م ع و)

میرا مطلب ہے کہ ہر وفد کا زمرہ جو فی الحال میں اسلام ڈال رہا ہوں مناسب ہے یا کوئی دوسرا منتخب کیا جائے--ابو السرمدمحمد یوسف (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:17, 2 دسمبر 2015 (م ع و)

وفودالعرب، اور ہجری سال کا زمرہ جیسے اور کی طر ح شامل کر دیں، بھی ڈال سکتے ہیں، زمرہ اسلام کو نہ دیں۔ وہ بنیادی زمرہ ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:31, 2 دسمبر 2015 (م ع و)
واپس "وفود عرب" پر