"منظری لعبہ" ایک غیر معروف اصطلاح ہے۔ اسے "ویڈیو گیم" کی جانب منتقل کر دیا جانا چاہیے۔ Basharat Ali Lahori (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:27, 27 اپریل 2017 (م ع و)

مضمون کا عنوان اور یک سطری مواد بھی خود ساختہ اصطلاحات پر مشتمل تھا، سو اسے حذف کر دیا ہے، آپ ویڈیو گیم کے نام سے مضمون شروع کر سکتے ہیں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:34, 27 اپریل 2017 (م ع و)
واپس "وڈیو گیم" پر