تبادلۂ خیال:پنجابی زبان


  • اگر صلاحیت نہیں ہے درست بنانے کی تو نامناسب کے استعمال سے بہتر ہے کہ استعمال ہی نا کیا جائے! یہ مضمون میں لگا شاندار IMAGE تو منہ پر ایک طمانچہ محسوس ہوتا ہے؛ آپ کو نہیں ہوتا ؟ یا منہ نہیں ہے ؟ --سمرقندی 08:38, 22 جنوری 2010 (UTC)

تبصرہ 30 نومبر 2012 ترمیم

رانجھے کی محبت کا قصہ ہے 202.53.170.50 17:48, 30 نومبر 2012 (UTC)

درستگی ترمیم

اب پاکستان میں پنجابی متکملین کی تعداد 65 ملین یعنی ساڑھے چھ کروڑ ہے جو کہ انگریزی وکیپیڈیا اور ایتھنولاگ پہ دیکھی جا سکتی ہے۔ لہٰذا اسے درست کیا جائے۔ Engr.ismailbhutta (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:31، 11 مارچ 2021ء (م ع و)

Engr.ismailbhutta  Y تکمیل-حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:59، 11 مارچ 2021ء (م ع و)

بہت شکریہ۔ Engr.ismailbhutta (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:47، 11 مارچ 2021ء (م ع و)

واپس "پنجابی زبان" پر