تبادلۂ خیال:چارہ ڈال کر گھیرنا
کیا جاپانی اجازت دیں گے کہ ان کے ملک کا قانون چینی زبان میں ہو؟ ہر گز نہیں کیونکہ وہ باغیرت قوم ہیں۔ کیا فرانسیسی اجازت دیں گے کہ ان کے ملک کا قانون انگریزی زبان میں ہو؟ ہر گز نہیں کیونکہ وہ باغیرت قوم ہیں۔ کیا جرمن اجازت دیں گے کہ ان کے ملک کا قانون روسی زبان میں ہو؟ ہر گز نہیں کیونکہ وہ باغیرت قوم ہیں۔
شہاب (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:45، 28 اکتوبر 2020ء (م ع و)